تمام مسلمان بھائیوں کو جمعہ مبارک ہو
اللّٰہ تعالیٰ سب کی مشکلیں آسان فرمائے اور رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
جو مسلمان بیماری کی حالت میں ہیں ان کو شفا عطا فرمائے آمین جو مسلمان اس دنیا فانی سے چلے گئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
دعا گو 
کنگ پیزہ

JUMMA MUBARAK